ڈرون کی ذریعے پیزا کی ڈلیوری، ممبئی پولیس نے تحقیقات شروع کردی

ممبئی (بی بی سی اردو) ممبئی پولیس نے ایک ریستوران کی طرف سے ریموٹ کنٹرول ڈرون کے ذریعے پیزا کی ڈلیوری کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی ۔