وزیراعظم 31 مئی کو نندی پور پاور پراجیکٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم 31 مئی کو نندی پور پاور پراجیکٹ کا افتتاح کرینگے

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم محمد نواز شریف ہفتہ 31 مئی کو نندی پور پاور کمپنی لمیٹڈ کے پاور پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ عوامی جمہوریہ چین کے سفیر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی شرکت کریں گے۔ تقریب سے وزیراعظم،  وزیراعلیٰ، چین کے سفیر خطاب کرینگے۔