نیویارک: اناڑی بھارتی ڈاکٹر نے 20واں دانت نکالتے نکالتے خاتون کی جان ہی نکال دی

نیو یارک (ڈیسک نیوز) بھارتی اناڑی ڈاکٹر نے معمر خاتون کو اس کے منہ سے 20 واں دانت نکالتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بتایا گیا ہے خاتون بھارتی ڈینٹسٹ  رشمی پٹیل نے 64 سالہ امریکی خاتون کو دانتوں کی تکلیف کے باعث 20 دانت بھی نکلوانے کا مشورہ دیا تھا۔