نوشہرہ : افغان مہاجر جعلی پیر کی 4 سالہ بچے سے زیادتی، گرفتار کرلیا گیا

نوشہرہ کینٹ (آن لائن) نوشہرہ کے علاقے جلوزئی میں افغان مہاجر جعلی پیر نے 4 سالہ معصوم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ چار سالہ حسیب کی حالت غیر ہونے پر اس کو گھر  سے باہر نالہ میں پھینک دیا اور روپوش ہوگیا۔