نشہ میں دھت زیبرا مچھلی دیگر مچھلیوں کو پیروی پر مجبور کر دیتی ہے: تحقیق

نشہ میں دھت زیبرا مچھلی دیگر مچھلیوں  کو پیروی پر مجبور کر دیتی ہے: تحقیق

نیویارک (اے پی اے) ایک نئی تحقیق کے مطابق ایک مدہوش مچھلی دیگر ہوشمند مچھلیوں کو اپنی پیروی پر مجبور کردیتی ہے۔ نشہ میں دھت زیبرا نامی مچھلی نہ صرف غیرمعمولی طور پر تیز تیرتی ہے بلکہ یہ دیگر مچھلیوں کیلئے ڈرائیور کی حیثیت بھی اختیار کرلیتی ہے۔