مجلس وحدت المسلمین کے ٹارگٹ کلنگ کیخلاف کراچی سمیت ملک بھر میں دھرنے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مجلس وحدت المسلمین کے کارکنوں نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف نمائش چورنگی پر دھرنا دیا۔ ترجمان ایم ڈبلیو ایم کے مطابق ملک بھر میں 100 سے زائد مقامات پر دھرنا جاری ہے۔ آٹھ ماہ میں 120 سے زائد ڈاکٹرز، لائرز اور علما کو قتل کیا گیا۔