لندن میں ٹیپو سلطان کی 41.2 گرام وزن انگوٹھی فروخت ہوگئی

لندن (ثناء نیوز) لندن میں ٹیپو سلطان کی انگوٹھی کی نیلامی کی گئی۔ نیلامی میں انگوٹھی کے تعارف میں لکھا گیا تھا کہ یہ بات حیران کن ہے کہ ایک مسلمان بادشاہ ہندو مذہب کے خدا کے نام والی انگوٹھی پہنتے تھے۔