لاہور: ’’فٹ بالر دولہا‘‘ نے شادی کو یادگار بنا دیا

لاہور: ’’فٹ بالر دولہا‘‘ نے شادی کو یادگار بنا دیا

لاہور(نوائے وقت رپورٹ)ماہر فٹ بالر دولہا نے فٹ بال کے ساتھ ایسے کرتب پیش کئے، سر پر، بازوئوں اور ہوا میں فٹ بال کو یوں گھمایا کہ تقریب میں موجود افراد داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ یوں شادی کو بھی یادگار بنادیا۔