سبی سے 2 نعشیں برآمد، مستونگ میں سرچ آپریشن، 3 شدت پسند گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) سبی میں تھانے کے ایریا سے پولیس کو دو لاشیں برآمد ہوئیں، فوری طور پر قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی ہیں۔ دریں اثناء سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں قلات سکائوٹس کے ساتھ مل کر آپریشن کیا اور ایک گھر پر چھاپہ مار کر تین شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔