دوسری منزل سے گرنے والے بچے کو نیچے کھڑے شخص نے کیچ کرلیا

دوسری منزل سے گرنے والے بچے  کو نیچے کھڑے شخص نے کیچ کرلیا

بیجنگ (نیٹ نیوز) دوسری منزل کی کھڑکی سے گرنے والے بچے کو نیچے کھڑے شخص نے انتہائی پھرتی سے کیچ کرکے بچا لیا۔ ساؤتھ چائنا کاؤنٹی میں دوسری منزل کی کھڑکی سے ایک بچہ کھیلتے کھیلتے نیچے گرا تھا۔