بھارت: کوہ ہمالیہ کے پہاڑوں میں بنی جھیل سے انسانی ڈھانچے دریافت ہونے لگے

ممبئی (اے پی اے)کوہ ہمالیہ کے پہاڑوں میں بنی پْراسرار جھیل سے انسانی ڈھانچے دریافت ہونے لگے۔ سطح سمندر سے 16ہزار 499 فٹ بلندی پر واقع روپ کند نامی یہ چھوٹی جھیل ریاست اتراکھنڈ کے علاقے میں آتی ہے۔