بھارت میں طلبہ کیلئے ’’چھٹیوں کا ہوم ورک‘‘ کرنیوالے ادارے کھل گئے

نئی دہلی؍اسلام آباد (اے پی اے) پاکستان اور بھارت میں سخت گرمی کے موسم میں طلبا و طالبات کو سکولوں اور کالجوں سے چھٹیاں دے دی جاتی ہیں۔ اب بھارت میں ایسے ادارے کھل گئے ہیں، جو ’چھٹیوں میں ملنے والا ہوم ورک‘ کرنے کی خدمات کی پیشکش کرتے ہیں۔