بلوچستان ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2014 کالعدم قرار دیدیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2014 کو کالعدم قرار دیدیا حکومت بلوچستان نے ایکٹ کے ذریعے سوشل ورکرز اور پروفیشنل کی نشستوں کا اضافہ کیا تھا۔