”خیرات“ دینے والے اور وصول کرنیوالے دونوں کیلئے فائدہ مند
لاہور (نیٹ نیوز) دوسروں کی مدد اور خیرات کرنا نہ صرف وصول کرنے والے کیلئے مفید ہے بلکہ یہ آپ کی صحت اور مسرت کیلئے بھی ضروری ہے کیونکہ دوسروں کی مدد آپ کو بہت اطمینان فراہم کرتی ہے۔اس حوالے سے جاپانیوں کا خیال ہے کہ خیرات سے معاشرے میں اعتماد بڑھتا ہےاور زندگی پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں۔