تائیوان میں چھری اور بغدوں سے مساج
تائی پی (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں مرد ہوں یا خواتین تھکاوٹ دور کرنے کیلئے مساج کا سہارا لےتے ہےں جسے ماہر مساج تھراپسٹ ہاتھوں کے ذرےعے پر سکون طرےقے سے کرتے ہےں لےکن تائےوان مےں تھکاوٹ دور کرنے کے لئے منفرد طریقہ مساج عام ہو رہا ہے۔ اس طریقے میں مساج کیلئے چھری اور بغدوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔