’’ٹائٹینک‘‘ کے موسیقار جیمز ہورنر طیارہ حادثے میں ہلاک

’’ٹائٹینک‘‘ کے موسیقار جیمز  ہورنر طیارہ حادثے میں ہلاک

لندن (بی بی سی) معروف زمانہ فلم ’’ٹائٹینک‘‘ کے موسیقار جیمز ہورنر کا امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلوں میں ایک طیارے حادثے میں ہلاک ہو گئے آسکر انعام یافتہ موسیقار جیمز ہورنر 61 سال کے تھے۔ اطلاعات کے مطابق وہ دو سیٹ اور ایک انجن والے طیارے پر تنہا سوار تھے جبکہ فیڈرل ایویئیشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق ایس 312 ٹیوکانو ایم اے 1 طیارہ تباہ ہوا ہے۔