کینیڈین پولیس آفیسر کا پاپ سنگرز کی طرح ریپنگ

کینیڈین پولیس آفیسر کا پاپ سنگرز کی طرح ریپنگ

ٹورنٹو(نیٹ نیوز) کینیڈین پولیس آفیسر نے پاپ سنگرز کی طرح ریپنگ کرکے عوام کا دل خوش کردیا۔ آج کل ایک پولیس آفیسر کی ویڈیو سب سے زیادہ دیکھی جارہی ہے جس میں وہ باوردی ،ہاتھ میں مائیک تھامے کسی ماہر پاپ سنگر کی طرح ریپنگ کرکے عام عوام کی حفاظت کے ساتھ ساتھ انہیں محظوظ بھی کررہا ہے۔