چست جینز پہننے سے اعصاب کو نقصان پہنچ سکتا ہے: ماہرین طب

لندن (بی بی سی اردو) ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چست پتلون پہننے سے پٹھوں اور اعصاب کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ڈاکٹروں نے آسٹریلیا کی ایک ایسی 35 سالہ خاتون کا ذکر کیا جن کی پنڈلیاں سوج جانے کی وجہ سے انکی چست جینز کاٹ کر الگ کرنا پڑی تھی۔