شمالی کوریا میں جنوبی کوریا کے 2 شہریوں کو عمر قید

سیئول (اے یف پی) شمالی کوریا نے جاسوسی اور دیگر الزامات پر جنوبی کوریا کے 2 شہریوں کو عمر قید سنا دی۔ بتایا جاتا ہے جیل میں ا ن سے مشقت لی جائیگی۔