سپین: ریفرنڈم کے بعد یہودیوں کے قاتل قلعے،گائوں کا نام تبدیل

میڈرڈ (بی بی سی) سپین کے ایک گاؤں کے رہائشیوں نے ریفرنڈم اور مقامی حکومت کی جانب سے اجازت کے بعد اپنے گاؤں کا وہ نام تبدیل کر لیا ہے جس کا ترجمہ ’یہودی قتل کرنے والا قلعہ‘ تھا۔ سپین کے اس گاؤں کا نام ’Castrillo Matajudios‘تھا اور اب اس گاؤں نے اپنا پرانا نام اختیار کیا ہے۔