سعودی فرمانروا کامعذور افراد کو نقل و حمل کیلئے فنڈز دینے کا اعلان

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب کے فرمان روا ء اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے معذورافراد کو نقل وحمل کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق نئے انتظامات کے تحت جسمانی طورپر معذورافراد کو ایک لاکھ 50ہزارریال کی رقم فراہم کی جائیگی۔