جنوبی سوڈان: ہیضے سے 3 ہفتوں میں 18 افراد ہلاک

جوبا (رائٹرز) جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی۔ تین ہفتوں میں 18 افراد ہلاک اور بیسیوں متاثر ہوئے ہیں۔