بھارتی شہریوں نے عالمی یوگا ڈے پر اپنے ہی بچوں کا ریکارڈ توڑا

نئی دہلی (بی بی سی اردو) بھارت میں یوگا ڈے پر 35 ہزار افراد نے یوگا کرکے جو نیا عظیم الشان عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، اس پر خوشیاں منائی جارہی ہیں۔پرانا ریکارڈ مدھیہ پردیش میں سکولوں کے تقریبا 30 ہزاربچوں نے مل کر قائم کیا تھا۔