آسٹریلوی ماہرین نے طویل المدت بیٹری لائف والے سمارٹ فون متعارف کرادئیے

آسٹریلوی ماہرین نے طویل المدت بیٹری لائف والے سمارٹ فون متعارف کرادئیے

سڈنی(نیٹ نیوز) آسٹریلوی ماہرین نے طویل المدت بیٹری لائف والے سمارٹ فون تیار کرلئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے تیار کردہ سمارٹ فون کی بیٹری ایک بار چارجنگ کے بعد ایک ہفتے تک استعمال کی جاسکتی ہے۔