پولیس کی فائرنگ سے ہمارے 2 کارکن بھی زخمی ہوئے: پرویز الٰہی کا دعویٰ

پولیس کی فائرنگ سے ہمارے 2 کارکن بھی زخمی ہوئے: پرویز الٰہی کا دعویٰ

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ق لیگ کے دو کارکن اسلام آباد انٹر چینج پر پولیس فائرنگ سے زخمی ہوئے۔ یہ بات سینئر مرکزی رہنما چودھری پرویز الہی نے گجرات سے فون پر میڈیا کو بتائی۔ ق لیگ کے کارکن سبز پرچم اٹھائے پارٹی کے صدر شجاعت حسین کے قافلے کے ساتھ  ائیرپورٹ پہنچے تھے۔