پشاور: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پارک میں نصب 15کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا

پشاور (آئی این پی) حیات آباد میں بڑے پیمانے پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔ پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے پارک میں نصب 15کلو وزنی بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔