رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ زیرو کی سطح پر لے جانا ممکن نہیں: عابد شیر علی

 رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ زیرو کی  سطح پر لے جانا ممکن نہیں: عابد   شیر علی

 ملتان (آن لائن) پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے چودھری شجاعت اور شیخ رشید سیاسی یتیم ہیں، طاہر القادری کو نعشوں کا شوق ہے‘ وہ نعشوں پر سیاست کرنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ زیرو کی سطح پر لے جانا ممکن نہیں۔