فاٹا: چھ ماہ میں 22 فیصد بچے پولیو ویکسین سے محروم ہوگئے

فاٹا: چھ ماہ میں 22 فیصد بچے پولیو ویکسین سے محروم ہوگئے

پشاور(آئی اےن پی)فاٹا مےں گذشتہ چھ ماہ کے دوران 2لاکھ 54ہزار بچے یعنی 22 فیصد پولےو وےکےسن پےنے سے محروم ہوگئے ،فاٹا مےں امن و امان کی غےر ےقےنی صورتحال اور منفی پروپیگنڈہ، پولےو مہم کے اہداف تک پہنچے مےں رکاوٹ ہےں۔ اس طرح گزشتہ چھ میں 22 فیصد بچے پولیو ویکسین سے محروم رہ گئے۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق قبائلی علاقوں مےں اب تک مجموعی طور پر 22فےصد بچے پولےو وےکےسن پےنے سے محرم رہے۔ فاٹا مےں رواں سال اب تک 8بچوں مےںپولےو وائرس کی تصدےق ہوچکی ہے۔