جھوٹے وعدوں کی سیاست کرنے کا وقت گزر چکا ہے:میاں نصر اقبال

جھوٹے وعدوں کی سیاست کرنے کا وقت گزر چکا ہے:میاں نصر اقبال

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن یو سی 117 کے صدر میاں نصر اقبال نے کہا ہے جھوٹے وعدوں اور نعروں کی سیاست کرنے والوں کا وقت گزر چکا ہے اب ملک میں خدمت کی سیاست کرنے والوں کی حکومت مخالفین کی سازشیںآخری ہچکیاں لے رہی ہیں انہوں نے کہا کہ زندہ خواہشوں اور سچے جذبوں کے مالک اقتدار میں آئے ہیں اب عوام کی تقدیر کو بدلنے سے روکا نہ جا سکے گا۔ انہوں نے کہا ہم نے ہمیشہ عوم کی خوشحالی کومقدم جانا ہے میدان سیاست میں عوامی خواہاشات کا احترام کئے بغیر نہیں رہاجاسکتا۔