برش استعمال کئے بغیر پینٹنگ کا شاندار مظاہرہ
لندن ( نیٹ نیوز) ہاتھوں سے دلکش پینٹنگ بنانے والے با صلاحیت فنکار نے شائقین کو حیران کر دیا۔جی ہاں اس نوجوان نے برش کے بجائے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے کینوس پر ایسے دلکش رنگ بکھیرے کہ دیکھنے والے نا صرف حیران رہ گئے بلکہ داد دیئے بنا بھی نہ رہ پائے ۔