نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور نازک بہتری آ رہی ہے: صدارتی ترجمان

نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور نازک بہتری آ رہی ہے: صدارتی ترجمان

کیپ ٹاﺅن (آن لائن) جنوبی افریقہ نے کہا ہے کہ سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت ابھی بھی نازک ہے تاہم اس میں بہتری آرہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدارتی ترجمان نیک معراج نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ منڈیلا ابھی بھی تشویشناک حالت میں ہیں تاہم ان کی حالت کافی حد تک بہتری آئی ہے۔