امریکہ: ٹریفک میں پھنسنے پر فضا میں اُڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ

امریکہ: ٹریفک میں پھنسنے پر فضا میں اُڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں میسا چوسٹس کی کمپنی ای اے اے ایئر وینچر نے انوکھی فلائنگ کار کی پہلی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ گاڑی فضاﺅں میں 20 منٹ تک محو پرواز رہی۔یہ گاڑیکھڑے کھڑے بھی پرواز کر سکتی ہے۔ یعنی ٹریفک جام میں پھنسنا تو اب خواب بننے ہی والا ہے۔