الو فوٹوگرافر بن گیا

الو فوٹوگرافر بن گیا

نیویارک (نیٹ نیوز) ایگل آﺅل نے اس وقت سب کو اس وقت حیران کر دیا جب وہ اُڑ کر کیمرے کے پیچھے جا کر ایسے کھڑا ہو گیا جیسے تصویریں کھینچنے کیلئے آیا ہو۔ فوٹو گرافر پال کنگسٹن یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ حیران کن بات اس کی سنجیدگی تھی۔ وہ کیمرے کے پیچھے کھڑا ایسے دیکھ رہا تھا جیسے ابھی کسی کی تصویر کھینچ لے گا۔