جرمن آمر ایڈولف ہٹلر کا فرانس کے جنگل میں موجود خفیہ بنکر دریافت Nov 23, 2017 5:31 AM, November 23, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پیرس (نیٹ نیوز) فرانس کے فوٹو گرافر مارک اسکت نے ملک کے شمالی حصے میں جنگل میں واقع ایک بنکر دریافت کیا ہے جہاں دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمن آمر ہٹلر رہائش پذیر رہا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+