امریکی بچے کے بال ماں کیلئے وبال جان بن گئے
لاہور (نیٹ نیوز) ایک بچہ ایسا بھی ہے جو اپنے بالوں کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے ”بوبی“نامی اس 5 ماہ کے بچے کو ہی دیکھ لیں جس کے بالوں کی ساخت بیحد سخت ہے ،جنہیں سیٹ کرنے کیلئے بچے کی والدہ کو 2 گھنٹے سے زیادہ وقت لگ جاتا ہے۔