ملئے دنیا کے نہایت چھوٹے مگر حیرت انگیز جانوروں سے
لاہور (نیٹ نیوز) ’بیمبل لی بیٹ۔دنیا کا سب سے چھوٹا چمگادڑ لمبائی1 انچ کے قریب۔ لیپٹو فلپس کارلا سب سے چھوٹا سانپ، لمبائی 10 سینٹی میٹر۔ پیگمی جبروا سب سے جھوٹا چوہا 5 سینٹی میٹر، پیڈروفائن امونیسس سب سے چھوٹا مینڈک، جسامت 7.7 ملی میٹر۔ بروکیشیا سب سے چھوٹی گرگٹ، لمبائی 29ملی میٹر۔ بی ہمنگبرڈ دنیا کی چھوٹی ترین چڑیا۔موموسیٹ سب سے چھوٹا بندر، ڈوف سمن، چھوٹا مگرمچھ ہے۔