چین میں دس ہزار افراد نے مارشل آرٹ کا مظاہرہ کر کے ریکارڈ قائم کردیا

بیجنگ (نیٹ نیوز ) کچھ بات ہو جائے بننے والے نئے ورلڈ ریکارڈز کی تو چین میں دس ہزار اکیس افراد نے مارشل آرٹ کا مظاہرہ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ چین میں مارشل آرٹ کا فن کافی مقبول ہے۔ ونگ چن اس فن کی ہی ایک تکنیک ہے۔
، خود کی حفاظت کرنے کے اس فن کا مظاہرہ کرنے کےلئے لوگ اکٹھے ہوئے ۔