چین: ریسٹورنٹ میں جدید ویٹرز نے گاہکوں کو آنے پر مجبور کر دیا

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے ایک ریسٹورنٹ میں جدید ویٹرز نے گاہکوں کو بار بار آنے پر مجبور کر دیا ہے۔ہوٹلوں میں ویٹرز اور سیلف سروس کے بعد چین کے شہر’چینگ۔چون‘ کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانا پیش کرنے کے لیے روبوٹ ویٹرز کام کرتے ہیں۔
یہ جدید ویٹرز اپنے مقررہ راستے پر چلتے ہوئے ہر ٹیبل تک کھانا لے جاتے ہیں۔