ناکارہ پائپوں کی مدد سے روبوٹ بنا ڈالا

ناکارہ پائپوں کی مدد سے روبوٹ بنا ڈالا

نیویارک (نیٹ نیوز ) کچھ ذہین دماغ ایسے بھی ہیں جو ان ناکارہ پائپوں سے بھی روبوٹ بنا رہے ہیں۔ ان نوجوانوں کی ایک ٹیم نے ایسی ڈیوائس بنا ڈالی جو حیرت انگیز طور پر آسانی سے ربورٹ بنا لیتی ہے۔ کوئیر کبوٹ سے جتنے چاہیں ربورٹ بنائیں۔ ذہین لوگ ان پائیوں کا بہترین استعمال کر رہے ہیں۔ ہیلی کاپٹرز ، سپائڈر بوٹ ، ڈاگ بوٹ اسی کا شاہکار ہیں۔