کبھی دیکھی ہیں820فٹ کی مونچھیں
لندن (نیٹ یوز) انگلینڈ میں فلاحی مقاصد کیلئے کچھ افراد نے آپس میں ملکر زمین پر موجود دنیا کی سب سے بڑی مونچھیں تیارکر لی ہیں جو 820 فٹ چوڑی اور196فٹ لمبی ہیں جو ٹریکٹر اور دیگر آلات کے ذریعے کھیتوں میں موجود فصل کو تراش کر بنائی گئیں ۔