چین میں جھیل پر تعمیر پل مکمل کر لیاگیا
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں ایک جھیل پر پل مکمل کر لیا گیا۔ وسطی صوبے ہوبی میں جھیل پربنائے گئے ڈونگ ٹنگ لیک برج کی لمبائی 10 کلو میٹر ہے، جس کے دس میٹر کے آخری اوردرمیانی حصے کو پل پر موجود کرینوں کی مدد سے ہی جوڑا گیا، اس حصے کا وزن 123 ٹن ہے۔