ملک افضل کھوکھر رائیونڈ میں مختلف ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا

رائے ونڈ (نامہ نگار) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آن گورنمنٹ ایشورنسزقومی اسمبلی ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدائت پر سفاری پارک رائے ونڈ روڈ کو پاکستان کا جدید ترین زو بنانے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کردیا ہے ۔بعد ازاں انہوں نے رائیونڈکے ہنگامی دورہ کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترقیاتی منصوبہ جات کا معائنہ کیا۔