فن تعمیرات کا دلچسپ اور حیرت انگیز شاہکار

فن تعمیرات کا دلچسپ اور حیرت انگیز شاہکار

نیویارک (نیٹ نیوز)  تصویر میں نظر آنے والی عمارت کا شمار بھی ایسے ہی شاہکاروں میں ہوتا ہے جو اپنے دلچسپ اور منفرد سٹرکچر کے باعث دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جنہیں دیکھتے ہی نظر ان پر ٹھہر جاتی ہے۔ دنیا بھر میں آپ کو تمام سائز اور تمام اشکال کی عمارات دکھائی دیں گی لیکن بہت کم عمارات ایسی ہیں جنہیں دیکھتے ہی نظر ان پر ٹھہر جاتی ہے۔ تصویر میں نظر آنے والی عمارات کا شمار بھی ایسے ہی شاہکاروں میں ہوتا ہے جو اپنے دلچسپ اور منفرد سٹرکچر کے باعث دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔