ربڑ کی بوتل کو ناک سے پھلا کر پھاڑنے والا سپرمین

ربڑ کی بوتل کو ناک سے پھلا کر پھاڑنے والا سپرمین

لندن (نیٹ نیوز) جارجیا  کے سپرمین نے ربڑ کی سخت بوتل کو  ناک سے پھلا کر پھاڑتے ہوئے  طاقت کا حیرت انگیز  مظاہرہ پیش کیا۔  جیمل  نے شو کے دوران  گرم پانی  کی ربڑ کی بوتل  کو ناک سے اس حد تک پھلایا کہآخر زوردار آواز کے ساتھ پھٹ گئی۔ موٹے  ربڑ کی یہ سخت بوتل بھی  ان کی سخت جانی کے آگے ہار گئی اور آخر  زور دار   آواز کے ساتھ پھٹ گئی۔
 ربڑ کی بوتل