تناؤ مردوں کو خودغرض بنا دیتا ہے: نئی تحقیق

تناؤ مردوں کو خودغرض بنا دیتا ہے: نئی تحقیق

روم (نیٹ نیوز) اٹلی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ انوکھا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ تناؤ کے شکار مرد زیادہ خودغرض ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اور دیگر افراد کے جذبات کو بھی سمجھنے کی کم صلاحیت رکھتے ہیں ٹینشن اور تناؤ جسمانی صحت کیلئے خراب تو ہوتا ہی ہے مگر یہ دیگر افراد سے ہمارے تعلقات کیلئے بھی تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔جی ہاں اٹلی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ انوکھا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ تناؤ کے شکار مرد زیادہ خودغرض ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اور دیگر افراد کے جذبات کو بھی سمجھنے کی کم صلاحیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اکثر کم ظرفی یا تنگ نظری کا مظاہرہ کرنے لگتے ہیں۔