بھارت میں ایک اور تاج محل کی تعمیر شروع

بھارت میں ایک اور تاج محل کی تعمیر شروع

نئی دہلی (نیٹ نیوز)  بھارت میں ایک اور تاج محل  زیر تعمیر ہے اور   محبت کی ایک نئی داستان   جنم لے رہی ہے۔ یہ تاج محل  اصل  سے ذرا چھوٹا  ہے۔ جس  کا ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر فیض الحسن قادری نے اپنی مرحومہ  اہلیہ  سے  وعدہ کیا تھا۔  اس نے بتایا کہ  ہم نے ساڑھے اٹھاون  سال ساتھ گزارے، اب وہ ہر وقت میرے خیالوں  پر چھائی رہتی ہے۔