قوس وقزح کے رنگ بکھیرتے منفرد گھر
جکارتہ (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کے گاؤں میں قوس وقزح کے رنگ بکھیرتے منفرد گھر انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی مقبول ہو گئے۔ اس گاؤں کے باسیوں نے اپنے گھروں کو نمایاں کرنے اور مزید خوبصورت بنانے کیلئے قوس وقزح کے مختلف رنگوں میں پینٹ کیا ہے۔