پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے نجی و سرکاری سکولوں کا ڈےٹا اکٹھا کرنا شروع کردےا

پشاور (بےورو رپورٹ) محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں قائم تمام نجی و سرکاری سکولوں کا مکمل ڈےٹا اکٹھا کرنا شروع کردےا ہے۔ سانحہ آرمی پبلک کے رونما ہونے اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کےلئے تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے سرگرم ہوگئے ہیں اسی طرح دہشت گردی کی روک تھام کےلئے بنائے گئے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے بھی اپنے تمام سرکلز کے افسران کو ہداےات جاری کردی ہےں کہ وہ اپنے علاقوں مےں قائم تمام تعلےمی اداروں کی معلومات حاصل کرےں کہ کون سے علاقے مےں کتنے سکول ہےں اور ان مےں کتنے بچے زےر تعلےم ہےں۔
پشاور / سکول ڈیٹا