چین میں100میٹر لمبا کباب تیار کر لیا گیا
بیجنگ( نیٹ نیوز) یوں تو دنیا میں چٹ پٹے مزیدار کھانا کھانے کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن چین کے صوبے جیلن کے شہر ہویچو ن، میں فوڈ فیسٹیول کے دوران مرد و خواتین اور درجنوں شیفس سمیت200افراد جمع ہوئے اور2میٹر لمبی50سیکھیں استعمال کر کے 150کلو گوشت سے100میٹر لمبا کباب تیار کر لیا۔