نیویارک میں عمدہ کافی بنانے کاسالانہ مقابلہ
نیویارک (نیٹ نیوز) عمدہ کافی بنانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں یہی وجہ ہے کہ حال ہی میں نیویارک میں کا فی بنا نے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ امریکی ریاست نیویارک میں تین روزہ کافی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں ہونے والے چیمپئن شپ میں اس سالانہ مقابلے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مر دوخواتین نے شرکت کی۔